Urdu ▪ وائس آف امریکہ غیر جانبدار خبریں | دلچسپ معلومات
صرف متن
Listen & Watch
Aap Ki Dunyaa
Khabron se aage
Latest Newscast
All Webcasts
سہولیات
نیوز لیٹر
ہم سے رابطہ
English News
News Analysis
English Learning
ناراض وقت کو منانے کے لیے، بور لمحے خوشگوار بنانے کے لیے ۔۔۔ رنگارنگ، چٹخارے دار اور کارآمد ویب سائٹس
اگر آپ بھی کوئی دلچسپ ویب سائٹ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں urdu@voanews.com پر اس کا لنک بھیجیئے
دنیا کا سب سے زبردست، باصلاحیت اور فن کار پرندہ، جو ہر آواز کی نقل اتار سکتا ہےمکان بنانے کے لیے جگہ کا انتخاب تو ہر کوئی کرتا ہے، لیکن یہ مکان دیکھیئے، جن کے بنانے والوں نے خاص طور پر خیال رکھا ہے کہ ہر کھڑکی سے شان دار نظارہ دیکھنے کو ملے دنیا کے دس زبردست، منفرد اور شاندار درختییل یونی ورسٹی جانے کا وقت نہیں ہے؟ گھر بیٹھے بیٹھے ییل کی کلاسوں میں شرکت کیجیئےدنیا بھر سے 32 خوب صورت ترین پلافغانستان میں گالف؟ گالف کورس میں سبزے کی تھوڑی کمی ہے لیکن پھر بھی یہ کیا کم ہے کہ وہاں گالف کھیلی جا رہی ہے کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں ایک عام خاندان ایک ہفتے میں اپنی خوراک پر کتنی رقم خرچ کرتا ہے؟پاکستان ٹیلی ویژن کے مزاحیہ پروگرام ’ففٹی ففٹی‘ میں دیکھیئے جاوید میاں داد اور ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر ’مارشل‘ کا انٹرویولفظی معمے ۔۔۔ الفاظ کو ایسے ایسےحیرت انگیز طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے کہ آنکھیں دھوکا کھا جائیںافریقہ، تاریک اور پراسرار براعظم ۔۔۔ لیکن شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ افریقہ قدرتی حسن سے مالامال ہے۔ اس کا منھ بولتا ثبوت یہ تصاویر ہیںچپکے چپکے رات دن آنسو بہانا تو آپ کو یاد ہوگا، لیکن ایک چار سالہ بچہ اتنی مہارت سے یہ دھن بجاتا ہے کہ اپنی آنکھوں پر دھوکا ہونے لگتا ہے دنیا کی خطرناک ترین سڑکیں ۔۔۔ جن پر گاڑی چلاتے وقت اچھے اچھے ڈرائیوروں کا پتہ پانی ہو جائےدنیا بھر سے سنہ 2006ء کی بہترین صحافتی تصاویر ۔۔۔ ہر تصویر اپنے اندر ایک پیغام لیے ہوئے ہے دنیا کے دس عظیم ترین کھوئے شہر، جو ایک زمانے میں عالی شان تہذیبوں کا مسکن تھےبین الاقوامی گھڑیال ۔۔۔۔ ایسی گھڑی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گیجادو کے کرتب تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن یہ ایک ایسا کرتب ہے جسے دیکھ کر آپ کا منھ کھلے کا کھلا رہ جائے گا ہارورڈ، ایم آئی ٹی، سٹین فورڈ یا ییل یونی ورسٹی میں داخلہ نہیں لے سکتے؟ فکر مت کیجیئے اور گھر بیٹھے بٹھائے دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیوں میں مفت تعلیم حاصل کیجیئے
دنیا کا سب سے زبردست، باصلاحیت اور فن کار پرندہ، جو ہر آواز کی نقل اتار سکتا ہے
مکان بنانے کے لیے جگہ کا انتخاب تو ہر کوئی کرتا ہے، لیکن یہ مکان دیکھیئے، جن کے بنانے والوں نے خاص طور پر خیال رکھا ہے کہ ہر کھڑکی سے شان دار نظارہ دیکھنے کو ملے
دنیا کے دس زبردست، منفرد اور شاندار درخت
ییل یونی ورسٹی جانے کا وقت نہیں ہے؟ گھر بیٹھے بیٹھے ییل کی کلاسوں میں شرکت کیجیئے
دنیا بھر سے 32 خوب صورت ترین پل
افغانستان میں گالف؟ گالف کورس میں سبزے کی تھوڑی کمی ہے لیکن پھر بھی یہ کیا کم ہے کہ وہاں گالف کھیلی جا رہی ہے
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں ایک عام خاندان ایک ہفتے میں اپنی خوراک پر کتنی رقم خرچ کرتا ہے؟
پاکستان ٹیلی ویژن کے مزاحیہ پروگرام ’ففٹی ففٹی‘ میں دیکھیئے جاوید میاں داد اور ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر ’مارشل‘ کا انٹرویو
لفظی معمے ۔۔۔ الفاظ کو ایسے ایسےحیرت انگیز طریقوں سے لکھا جا سکتا ہے کہ آنکھیں دھوکا کھا جائیں
افریقہ، تاریک اور پراسرار براعظم ۔۔۔ لیکن شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ افریقہ قدرتی حسن سے مالامال ہے۔ اس کا منھ بولتا ثبوت یہ تصاویر ہیں
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا تو آپ کو یاد ہوگا، لیکن ایک چار سالہ بچہ اتنی مہارت سے یہ دھن بجاتا ہے کہ اپنی آنکھوں پر دھوکا ہونے لگتا ہے
دنیا کی خطرناک ترین سڑکیں ۔۔۔ جن پر گاڑی چلاتے وقت اچھے اچھے ڈرائیوروں کا پتہ پانی ہو جائے
دنیا بھر سے سنہ 2006ء کی بہترین صحافتی تصاویر ۔۔۔ ہر تصویر اپنے اندر ایک پیغام لیے ہوئے ہے
دنیا کے دس عظیم ترین کھوئے شہر، جو ایک زمانے میں عالی شان تہذیبوں کا مسکن تھے
بین الاقوامی گھڑیال ۔۔۔۔ ایسی گھڑی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
جادو کے کرتب تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن یہ ایک ایسا کرتب ہے جسے دیکھ کر آپ کا منھ کھلے کا کھلا رہ جائے گا
ہارورڈ، ایم آئی ٹی، سٹین فورڈ یا ییل یونی ورسٹی میں داخلہ نہیں لے سکتے؟ فکر مت کیجیئے اور گھر بیٹھے بٹھائے دنیا کی اعلیٰ ترین یونی ورسٹیوں میں مفت تعلیم حاصل کیجیئے
اس سیکشن کی بہتری کے لیے urdu@voanews.com پر تجاویز اور آرا بھیجیئے (وضاحت: ادارہ بیرونی سائٹس کے مواد کا ذمے دار نہیں ہے )