Radio Aap ki Dunyaa ▪ ریڈیو آپ کی دنیا 
خبریں، معلومات، تفریح

صرف متن
Search

Radio aap ki dunyaa

خالد حمید
khalid

خالدحمید پاکستان کے نامور براڈکاسٹر ہیں۔ ان کے متعدد اعزازات میں پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز پرائیڈ آف پرفارمنس اور نگار ایوارڈ براے بہترین نیوز ریڈر اور دوعشروں کابہترین نیوز کاسٹرشامل ہے۔ ٹیلی وژن اور ریڈیو پر ان کو کام کرتے ہوئے چار عشروں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ اس عرصے میں انہوں نے بطور چائلڈ آرٹسٹ، ٹی وی اداکار،صداکار، نیوزریڈر، کمنٹیٹر، میزبان، کمپیئراور دوسرے شعبوں میں کام کیا ہے۔ خالد حمید فروری 2005 سے وائس آف امریکہ سے وابستہ ہیں۔