Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

Khabron se aage

عنیقہ عثمان
میزبان، پروڈیوسر

Aneka_Osman
Enlarge Photo

عنیقہ عثمان اس پروگرام کی مرکزی میزبان ہیں۔ انہوں نے اپنےکیریر کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن سے کیاجہاں انہوں نےاٹھارہ سال کی عمر سے پروگراموں میں حصہ لینا شروع کر دیا۔ خواتین کے حقوق کے حوالے سے انہوں نے برطانیہ میں پاکستانی چینل پرائم ٹیلی وژن کے لئے ایک خصوصی سیریز پر کام کیا۔ اس کے علاوہ بزنس پلس چینل کے لئے تیس منٹ کے پروگرام کی میزبانی کے فرائض بھی انجام دیے ہیں۔

 

عنیقہ اس شو کے ساتھ ساتھ لندن سکول آف اکنامکس کے ایکسٹرنل پروگرام کے ذریعے اکنامکس میں اسپیشلائزیشن بھی کر رہی ہیں۔