Urdu TV ▪ خبروں سے آگے 
اردو ٹی وی

صرف متن
Search

Khabron se aage

محمد عاطف
رپورٹر/ پروڈیوسر

Atif

محمد عاطف وائس آف امریکہ واشنگٹن میں پروڈیوسر ، رپورٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں وہ حالاتِ حاضرہ اور عوامی دلچسپی کے موضوعات پر کام کرتے ہیں ۔ پاکستان میں انہوں نے پی ٹی وی اور پی ٹی وی ورلڈ کے لیے کام کیاہے۔انہوں نے بی بی سی ایشیا کے لیے بھی رپورٹنگ کی ہے۔  اس سے پہلے وہ ریڈیو پاکستان اور ایف ایم 101 سے منسلک تھے۔ ان کے مطابق حضرت محمدصلی اللہ و علیہ وسلم کی زندگی پر ان کی بنائی ہوئی ڈاکیومینٹری ان کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

 محمد عاطف نے نیشنل ٹیکسٹائل کالج سے ٹیکسٹائل اور فیشن ڈیزائن میں بی اے ، اور یونیوسٹی آف لاہور سے بی بی اے آنرز کیا ہواہے ۔